کونسکوولا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کونسکوولا کا مقام نقشے میں سرخ سے واضح کیا گیا ہے۔

کونسکوولا (Końskowola, IPA : [kɔɲskɔ'vɔla])، پولینڈ (لھستان) کے غرب الجنوب میں میں واقع ایک گاؤں ہے جو دریائے کوروکا (Kurówka River) پر Puławy اور کوروف کی مابین واقع ہے۔ یہ لھستان کی گمینا نامی بلدیہ کا مرکز ہے اور اس کی آبادی 2,188 افراد پر مشتمل ہے۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔