کوٹ جہان خان (603 جی بی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گاؤں
کوٹ جہان خان (603 جی بی)
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع فیصل آباد
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

کوٹ جہان خان چک نمبر603جی بی (انگریزی: Chak No. 603-GB / Kot Jahan Khan) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جوضلع فیصل آباد پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ تحصیل تاندلیانوالہ کی ایک یونین کونسل بھی ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]