کوہ تبور
کوہ تبور Mount Tabor | |
---|---|
![]() | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 575 میٹر (1,886 فٹ) |
جغرافیہ | |
کوہ تبور یا کوہ تابور یا کوہ طابور (Mount Tabor) (عبرانی: הַר תָּבוֹר, جدید: Har Tavor؛ عربی: جبل الطور؛ یونانی: Όρος Θαβώρ) [1][2] زیریں گلیل، اسرائیل میں وادی یزرعیل کی مشرقی سرحد پر واقع ہے۔ یہ بحیرہ طبريہ سے 11 میل (18 کلومیٹر) دور مغرب میں واقع ہے۔ عیسائیوں میں عام خیال پایا جاتا ہے کہ یہ تجلی عیسی (Transfiguration of Jesus) کا مقام ہے۔[3]
تصاویر[ترمیم]
کلیسا تجلی عیسی
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ یشوع، 19:22
- ↑ قصناہ، 4:6
- ↑ Location of the Transfiguration in Catholic Encyclopedia
![]() |
ویکی کومنز پر کوہ تبور سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |