صوبہ کہگیلویہ و بویراحمد
Appearance
(کہگیلویہ و بویراحمد صوبہ سے رجوع مکرر)
صوبہ کہگیلویہ و بویراحمد | |
---|---|
صوبہ کہگیلویہ و بویراحمد | |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ایران [1] |
دار الحکومت | یسج |
تقسیم اعلیٰ | ایران |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 30°40′N 51°36′E / 30.67°N 51.60°E |
رقبہ | 15504 مربع کلومیٹر |
بلندی | 4000 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 713052 (مردم شماری ) (2016)[2] 658629 (مردم شماری ) (2011)[3] 634299 (مردم شماری ) (2006)[4] |
آیزو 3166-2 | IR-17 |
قابل ذکر | |
اہم زبان(یں) | فارسی ، لری |
جیو رمز | 126878 |
درستی - ترمیم |
صوبہ کہگیلویہ و بویراحمد ایران کا ایک صوبہ ہے۔ صوبہ کہگیلویہ و بویراحمد (فارسی: استان کہگیلویہ و بویراحمد) ایران کے 31 صوبوں میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کے جنوب مغرب میں ہے اور اس کی دار الحکومت یاسوج ہے۔ صوبے کا رقبہ 15،563 مربع کلومیٹر کے علاقے پر محیط ہے اور 2006 میں آبادی 634،000 تھی۔
(کہگیلویہ کا لفظ چار کلمات پر مشتمل ہے۔ «کوه» (پہاڑ کو کہتے ہیں)، «گیل» (ایک پہاڑ کا نام ہے)، «او»(وہ، یہ اسم اشارہ ہے) و «یہ» (علامت نسبت ہے گذشتہ اسم اشارہ کے ساتھ “اس کا“ کے معنی میں ہے). اس کا مکمل معنی«گیل پہاڑ کا پہاڑی علاقہ» ہے۔)
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر صوبہ کہگیلویہ و بویراحمد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Official website of Kohgiluyeh and Buyer Ahmad Governorshipآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ostan-kb.ir (Error: unknown archive URL)
- A Boyer-Ahmad-i folk-song sung by Shusha Guppy in the 1970s: Girl from Boyer-Ahmad-i Tribe.
صوبہ اصفہان | صوبہ چہارمحال و بختیاری | |||
صوبہ فارس | صوبہ خوزستان | |||
صوبہ کہگیلویہ و بویراحمد | ||||
صوبہ بوشہر |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "صفحہ صوبہ کہگیلویہ و بویراحمد في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2024ء
- ↑ جمعیت به تفکیک تقسیمات کشوری — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023
- ↑ جمعيت کشور برحسب جنس در نقاط شهری و روستایی به تفکیک استان (۱۳۹۰) — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023
- ↑ جمعیت برحسب جنس به تفکیک سن و استان در سال ۱۳۸۵ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023
- ↑ [1] National Census 2006