کیسادییا
Appearance
Three quesadillas | |
قسم | Mexican cuisine, سینڈوچ |
---|---|
اصلی وطن | میکسیکو |
علاقہ یا ریاست | National |
بنیادی اجزائے ترکیبی | تورتیاs, cheese; گوشت, salsa, چاکلیٹ |
کیسادییا (انگریزی: Quesadilla) (/ˌkeɪsəˈdiːjə/; ہسپانوی: [kesaˈðiʝa] ( سنیے); Mexican diminutive of quesada[1][2]) ایک میکسیکی ڈش ہے جو تورتیا پر مشتمل ہوتی ہے جو بنیادی طور پر پنیر سے بھری ہوتی ہے اور بعض اوقات گوشت، مصالے اور دیگر فلنگز جیسے چاکلیٹ اور پھر اسے گرل یا چولہے پر پکایا جاتا ہے۔ [3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "quesadilla | Etymology, origin and meaning of quesadilla by etymonline"۔ www.etymonline.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2021
- ↑ "quesadilla, n."، OED Online (بزبان انگریزی)، Oxford University Press، اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2021
- ↑ "quesadilla | Diccionario del español de México"۔ dem.colmex.mx۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2021