کیلوین ہیرس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کیلوین ہیرس
ہیرس میدرد میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے (جولائی 2012ء)
ہیرس میدرد میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے (جولائی 2012ء)

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Adam Richard Wiles خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش 17 جنوری 1984 (34 سال)[1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
رہائش لاس اینجلس، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ
شہریت Flag of Scotland.svg اسکاٹ لینڈ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ
  • گیت ساز (ریکارڈ پروڈیوسر)
  • ڈی جے
  • گلوکار
  • گیت نگار
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

ایڈم رچرڈز وائلز (پیدائش: 17 جنوری 1984ء)، جنھیں ان کی پیشہ وارانہ زندگی میں کیلوین ہیرس کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک اسکاٹش گیت ساز، ڈی جے، گلوکار اور گیت نگار ہیں۔ ان کا پہلا اسٹوڈیو البم، ’’آئی کرئیٹڈ ڈسکو‘‘ (میں نے ڈسکو تخلیق کیا) جون 2007ء میں جاری ہوا۔ اس البم میں شامل ان کے گیت، ’’Acceptable in the 80s‘‘ (اسّی کی دہائی میں قابلِ قبول) اور ’’The Girls‘‘ (لڑکیاں) برطانوی دس سرِ فہرست گانوں میں شامل ہوئے۔ 2009ء میں ہیرس نے اپنا دوسرا اسٹوڈیو البم، ’’ریڈی فار دی ویکینڈ‘‘ (اختتامِ ہفتہ کے لیے تیار) جاری کیا، جس کا افتتاح ہی برطانوی البم چارٹ میں پہلے نمبر پر ہوا۔ بعد ازاں، اس کی ریلیز کے دو مہینوں ہی میں، اسے برطانوی فونوگرافک انڈسٹری کی جانب سے ’’زریں‘‘ (gold) سرٹیفکیٹ ملا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اجازت نامہ: CC0
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6zq21zg — بنام: Calvin Harris — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017