مندرجات کا رخ کریں

کیمپلاسٹ کرکٹ گراؤنڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کیمپلاسٹ گراؤنڈ
کیمپلاسٹ گراؤنڈ
میدان کی معلومات
مقامIIT Madras, Chennai, Tamil Nadu
تاسیس1998
گنجائشn/a
بین الاقوامی معلومات
پہلا خواتین ایک روزہ16 December 2003:
 بھارت بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری خواتین ایک روزہ5 March 2007:
 بھارت بمقابلہ  انگلستان
ٹیم کی معلومات
Tamil Nadu cricket team (1998-present)
بمطابق 9 December 2019
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/india/content/ground/58005.html Ground profile

کیمپلاسٹ کرکٹ گراؤنڈ یا انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کیمپلاسٹ گراؤنڈآئی آئی ٹی مدراس کیمپس میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ یہ گراؤنڈ کرکٹ کا ایک اہم مقام ہے [1] اور کرکٹ کھلاڑی سچن ٹنڈولکر نے اسے ملک کا سب سے خوبصورت مقام قرار دیا ہے۔ یہ ہریالی کے درمیان قائم ہے۔یہ گراؤنڈ 8خواتین کرکٹ ون ڈے کی میزبانی کر چکا ہے۔ [2] گراؤنڈ پر پہلے میچ کا ریکارڈ 2003ء میں انڈیا ویمنز اور نیوزی لینڈ ویمنز کے درمیان تھا۔ [3]

حوالہ جات

[ترمیم]