کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی 2023ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی 2023ء
مقامCanada (11 out of 13 provinces and territories)
اعداد و شمار
مقامات آتشزدگی2,300+ (as of June 10)[1]
کل رقبہ4,300,000 ha (10,600,000 acre)[2]
تاریخ
March 1, 2023 – present


کینیڈا کے جنگلات میں آگ مارچ 2023ء سے شروع ہوئی اور ابھی جون میں اس کی شدت میں اضافہ ہوا۔ یہ کینیڈا کی تاریخ میں جنگل کی بدترین آتشزدگی ہے، اس سے کینیڈا کے گیارہ صوبے اور علاقے متاثر ہوئے ہیں، البرٹا، نووا سکوشیا اور اونٹاریو اور کیوبیک میں بڑے پیمانے پر آگ سے متاثر ہو ئے ہیں۔ جون تک آگ نے 43,000 کلومربع میٹر (10,600,000 acre) جلا دیا ہے۔ جنگل کی آگ سے خارج ہونے والا دھواں کینیڈا، امریکہ اور یورپ میں ہوا کے معیار میں خرابی کا سبب بنا ہے۔

پس منظر[ترمیم]

جنگل کی آگ میں کمی آئی ہے جبکہ جلنے والے رقبے میں اضافہ ہوا ہے۔ کینیڈا میں جنگل کی آگ کا موسم عام طور پر مئی میں شروع ہوتا ہے۔ [3] 2023ء کی آگ کا موازنہ 2016ء کے فورٹ میک مرے جنگل کی آگ اور 2021ء کی لٹن جنگل کی آگ سے کیا گیا ہے۔

گھریلو اثرات[ترمیم]

مئی کے وسط میں، البرٹا، برٹش کولمبیا اور ساسکیچیوان میں تیل کمپنیوں نے صوبوں کے کچھ حصوں میں احتیاطی اقدام کے طور پر پیداوار کو روک دیا۔ اس کے نتیجے میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ [4]

یورپ[ترمیم]

کینیڈا کے جنگلاتی آگ کا دھواں یورپ کی طرف بڑھ گیا۔ 23-25 مئی تک، یہ اسکینڈینیویا کے ممالک کے اوپر تھا۔ [5][6] 8 جون کو، آئس لینڈ اور گرین لینڈ اس دھوئیں سے متاثر ہوئے،

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Dan Bilefsky، Ian Austen (2023-06-10)۔ "What to Know About Canada's Exceptional Wildfire Season"۔ The New York Times (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0362-4331۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2023 
  2. "Wildfires Rage in Western Canada" (بزبان انگریزی)۔ National Environmental Satellite, Data, and Information Service۔ May 11, 2023۔ May 31, 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ June 9, 2023 
  3. Emma Newburger (May 17, 2023)۔ "Wildfires burn millions of acres in Canada, send oil prices higher"۔ CNBC (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ June 10, 2023 
  4. @ (May 25, 2023)۔ "Long-range transport of smoke 1-25 May from North American & Eurasian boreal #wildfires represented by @CopernicusECMWF Atmosphere Monitoring Service @ECMWF organic matter aerosol optical depth analyses assimilating multiple satellite🛰️ observations" (ٹویٹ) (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ May 26, 2023ٹویٹر سے 
  5. "Smoke from Canada wildfires reaches Europe"۔ Copernicus Programme۔ May 26, 2023۔ June 7, 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ June 7, 2023