کیوکس
| تیار کردہ | عمانویل اینجل ہارٹ |
|---|---|
| مستحکم اشاعت | 0.9 |
| آپریٹنگ سسٹم | لینکس، مائیکروسافٹ ونڈوز، میک |
| حجم | 21 MB + ZIM file |
| دستیاب زبانیں | 80+ زبانیں |
| اجازت نامہ | GPLv3 |
| ویب سائٹ | کیوکس داٹ آرگ |

کِیوکِس (انگریزی: kiwix) ایک مفت اور آزاد مصدر سافٹ ویئر ہے، جو انٹرنیٹ پر موجود مواد کو پڑھنے اور بالخصوص ویکیپیڈیا کی ورق گردانی کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کے ذریعہ پڑھنے کے لیے انٹرنیٹ سے مربوط ہونا ضروری نہیں، یعنی آف لائن مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔ مزید اس پروگرام میں کسی قسم کی پیچیدہ ترتیبات اور کھاتہ سازی کی بھی ضرورت نہیں۔ جس ویکیپیڈیا کو پڑھنا ہو محض اس کا نسخہ ڈاؤنلوڈ کر لیں اور بغیر انٹرنیٹ رابطہ کے پڑھنا شروع کریں۔
ڈاؤنلوڈ
[ترمیم]اس سافٹ ویئر کے ڈاؤنلوڈ کا مکمل طریقہ اس صفحہآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ kiwix.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) پر موجود ہے اور یہیں سے ڈاؤنلوڈ بھی کیا جا سکتا ہے۔
فی الوقت اردو ویکیپیڈیا کا حجم 935 ایم بی ہے، جبکہ انگریزی ویکیپیڈیا (بلاتصویر) کا حجم 18 جی بی ہے۔
خصوصیات
[ترمیم]- بغیر انٹرنیٹ رابطہ کے تلاش کی سہولت دستیاب ہے۔
- کمپیوٹر کے اکثر اشتغالی نظام مائیکروسافٹ ونڈوز، لینکس، میک وغیرہ پر بخوبی کام کرتا ہے۔
- بطور PDF مضامین محفوظ کیے جا سکتے ہیں۔
خطا یا اضافہ
[ترمیم]لإضافة أي نوع من التهديد أو الراحة إلى البرنامج، باللغة الإنجليزية هنا[مردہ ربط]
يمكن تقديم الطلب۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- کیویکس صفحہ اول اردو میںآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ kiwix.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
حوالہ جات
[ترمیم]- 2010ء کے سافٹ ویئر
- آزاد محمول مصنع لطیف
- ارتقاء مصنع لطیف
- اشاعت
- برقی کتاب فراہم کنندگان
- ترقی
- انٹرنیٹ سنسر
- کراس پلیٹ فارم سافٹ ویئر
- مفت اور اوپن-سورس اینڈروئیڈ سافٹ ویئر
- مفت تعلیمی سوفٹ ویئر
- ویکیپیڈیا
- سافٹ ویئر کی تیاری
- مفت سافٹ ویئر
- کراس پلیٹ فارم مفت سافٹویئر
- فری ویئر
- آئی او ایس سافٹ ویئر
- نیٹ ورک متعلقہ سافٹ ویئر
- پائیتھون سوفٹویئر
- 2006ء میں متعارف مصنوعات
- سی ++ سافٹ وئیر
- ویب براؤزر
- کتاب سینسرشپ