گراہم بیزل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گراہم بیزل
ذاتی معلومات
پیدائش19 نومبر 1941(1941-11-19)
بینلیگ، کوئینز لینڈ, آسٹریلیا
وفات29 اپریل 2014(2014-40-29) (عمر  72 سال)
برسبین، آسٹریلیا
تعلقاتجیک وائلڈرمتھ (پوتا)
ماخذ: کرک انفو، 22 اپریل 2016

گراہم بیزل (پیدائش:19 نومبر 1941ء)|انتقال:29 اپریل 2014ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا۔ انھوں نے 1961ء اور 1966ء کے درمیان کوئنز لینڈ کے لیے 30 فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔ [1] ان کے پوتے جیک وائلڈرمتھ نے آسٹریلیا کے لیے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ کھیلی ہے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Graham Bizzell"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2016 
  2. "Jack Wildermuth's England experience will be very different to that of his great uncle Tom Veivers"۔ The Courier Mail۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2019