گلستان
Appearance
(گلستان، بلوچستان سے رجوع مکرر)
قصبہ | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | بلوچستان |
بلندی | 1,481 میل (4,859 فٹ) |
آبادی (2010) | |
• کل | 54,700 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
فہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈ | 0826 |
تعداد یونین کونسلیں | 5 |
گلستان بلوچستان (پاکستان) کے ضلع قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان کا شہر ہے۔ سطح سمندر سے بلندی 1481 میٹر (4862 فٹ) ہے۔