گل اشرفی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

گل اشرفی

 

اسمیاتی درجہ نوع[1]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ: نجمیطب
Asterales
جنس: Calendula
سائنسی نام
Calendula officinalis[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گل اشرفی (انگریزی نام: Marigold) کیلنڈولا جنس کا ایک پودا ہے۔ اس کے پھول پیلے اور مالٹائی رنگ کے ہوتے ہیں۔ یہ موسم بہار کا عام پھول ہے اور باغوں اور سیر گاہوں میں عام اگایا جاتا ہے۔ یہ زیادہ گرمی کی شدت برداشت نہیں کر سکتا اس لیے شدید گرمی کے دنوں ختم ہو جاتا ہے۔اسے اُگانے کے لیے نرم مٹی اور آٹھ انچ کا گملا چُنا جاتا ہے۔

ایوان تصویر[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358942 — مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 2 — صفحہ: 921
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Calendula officinalis دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مارچ 2024ء