گورا قبرستان، لاہور
Appearance

گورا قبرستان (Gora Kabristan) لاہور کے سب سے قدیم مسیحی قبرستانوں میں سے ایک ہے۔
محل وقوع
[ترمیم]یہ ٹکسالی دروازہ کے نزدیک پرانے راوی کے مقام پر واقع ہے۔
تاریخ
[ترمیم]یہ برطانوی راج کے دوارن قائم ہوا۔
بیرونی روابط
[ترمیم]
![]() |
پیش نظر صفحہ پاکستان جغرافیہ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |