گورنمنٹ پرائمری اسکول، بھاٹہ
Appearance
گورنمنٹ پرائمری اسکول بھاٹہ، تحصیل گوجر خان، ضلع راولپنڈی، پنجاب، پاکستان میں ایک سرکاری اسکول ہے۔ یہ پانچویں جماعت تک اسکول ہے۔ اسکول کی بلڈنگ مخدوش ہونے کی وجہ سے اب یہ اسکول غیر فعال ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]
|
|