گولی باری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
1975ء پائن ریج گولی باری کے بعدایک ایف بی آئی ایجنٹ کی گولیوں سے چھلنی کر دی گئی ایک کار کی تصویر


گولی باری (انگریزی: Shootout) بندوقوں یا طپنچوں کے ذریعے ہونے والی لڑائی ہے جو دو مسلح گروہوں کے بیچ انجام پاتی ہے۔ گولی باری کے واقعے میں عمومًا (حالانکہ لازمًا نہیں) ہوتا ہے کہ نفاذ قانون اور مجرم پیشہ گروہوں کے بیچ مقابلہ آرائی ہوتی ہے۔ دوسری صورت حال یہ بھی ممکن ہے کہ گولی باری میں دو غیر قانونی گروہوں کا تصادم ہو سکتا ہے جو ایک دوسرے کے حریف ہیں۔ گولی باری کے لیے فوجی اصطلاح جنگی صورت حال ہو سکتی (جیسے کہ باضابطہ تشکیل پانے پانے والی دشمن کی مسلح افواج یا کوئی گوریلا یا شورش پسند افواج) کو باضابطہ محاذ آرائی کا معاملہ سمجھا جا سکتا ہے، بشرطیکہ متعلقہ فریق کی تعداد اچھی خاصی ہو۔ ان صورت حالوں میں گولی باری کی اصطلاح کا اطلاق بے جا ہوگا۔ گولی باری کو اکثر ایکشن فلموں اور مغربی فلموں میں دکھایا گیا ہے۔ [1]

مثالیں[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Karl Samson (2010)۔ "Frommer's Arizona and the Grand Canyon 2011"۔ Frommer's Color Complete۔ Wiley۔ 824: 43۔ ISBN 978-0470607503 
  2. امریکا: گولی باری میں1شخص ہلاک
  3. "غزہ پٹی میں فلسطینی ملی ٹینٹس اور اسرائیلی فوج کے درمیان مہلک گولی باری میں کافی اضافہ ہو گیا ہے"۔ 17 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2021