گیشا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گیشا
Tokyo Geisha with Shamisen c1870s,.jpg
 

جزو بہ انٹرٹینر  ویکی ڈیٹا پر (P279) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گیشا

گیشا یا گئیشا (Geisha) (جاپانی: 芸者؟) تلفظ: (/ˈɡeɪʃə/; جاپانی: [ɡe:ɕa])، گئیکو (芸子؟) یا گئیگی (芸妓؟) روایتی جاپانی تفریحی خاتون ہیں جو میزبانی کے فرائض انجام دیتی ہیں۔ ان کی مہارتوں میں مختلف قسم کے فنون مثلاً کلاسیکی موسیقی، رقص، کھیل اور بات چیت شامل ہیں۔ روایتی طور پر یہ مردوں گاہکوں کو تفریح فراہم کرنے کے لیے ہوتی تھیں، تاہم موجودہ وقت میں یہ خواتین کو بھی تفریح فراہم کرتی ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]

  • ویکیمیڈیا العام پر گیشا سے متعلقہ وسیط