ہارون بلور
Appearance
ہارون بلور | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1970ء |
تاریخ وفات | 10 جولائی 2018ء (47–48 سال) |
شہریت | پاکستان |
جماعت | عوامی نیشنل پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
ہارون احمد بلور پشاور، خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے پاکستانی سیاست دان تھے۔ وہ مشہور سیاست دان بشیر احمد بلور کے بیٹے تھے۔ وہ 10 جولائی 2018ء کو پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے جلسے کے دوران میں خودکش دھماکے میں فوت ہو گئے۔وہ 2001 سے 2005 تک ٹاؤن ون پشاور کے ناظم بھی رہے چکے تھے۔ بشیر احمد بلور کی شہادت کے بعد وہ وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے بلدیات بھی تھے
حوالہ جات
[ترمیم]مادری زبان ہندکو
سابق وفاقی وزیر اور بزرگ سیاست دان الحاج غلام احمد بلور ان کے چچا اور عثمان بلور بھائی تھے
بلدیاتی الیکشن 2005 پشاور
ناظم اعلی کا الیکشن لڑا مگر کامیاب نہ ہو سکے
حاجی غلام علی سے 88 ووٹ سے شکست ہوئی
فرید ،حاجی غلام علی ۔۔۔۔ ہارون بلور، تکبیراحمد خان