ہاشم تھاچی
Appearance
ہاشم تھاچی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(البانوی میں: Hashim Thaçi) | |||||||
![]() |
|||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم قوصوہ (1 ) | |||||||
برسر عہدہ 2 اپریل 1999 – 1 فروری 2000 |
|||||||
وزیر اعظم قوصوہ (5 ) | |||||||
برسر عہدہ 9 جنوری 2008 – 9 دسمبر 2014 |
|||||||
| |||||||
![]() |
|||||||
برسر عہدہ 7 اپریل 2016 – 5 نومبر 2020 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 24 اپریل 1968ء (57 سال)[1][2][3][4] سربیکا [5] |
||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | یونیورسٹی آف پریشتینا جامعہ زیورخ |
||||||
تخصص تعلیم | تاریخ کی سائنس اور فلسفہ ،تاریخ کی سائنس | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر ، فوجی | ||||||
دستخط | |||||||
![]() |
|||||||
![]() |
IMDB پر صفحات | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
ہاشم تھاچی ( پیدائش 24 اپریل 1968ء درینچا، کوسووا) کوسووا کے وزیر اعظم، ڈیموکریثک پارٹی آف کوسوو کے صدر اور اردوئے آزادی کوسووا ( کوسووا لبریشن آرمی ) کے سابق سیاسی رہنما ہیں ۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]ہاشم تھاچی سربیجا میونسپلٹی میں درینجا میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے فلاسفی اور تاریخ کی تعلیم پریسٹینا یونیورسٹی سے حاصل کی۔ اپنے یونیورسٹی کے سالوں میں وہ ایک البانوی طالب علم رہنما اور متوازی البانوی پریسٹینا یونورسٹی کے پہلے طالب علم صدر تھے جو 1990ء کے شروع میں، کوسووا کے البانویوں نے سلابودان میلوسیوچ کی طرف سے صوبہ کوسووا کی نئی حثیت نافذ کرنے پر احتجاج کے طور پر منظم کی گئی تھی ۔
- ↑ http://www.britannica.com/EBchecked/topic/1474365/Hashim-Thaci
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Hashim-Thaci — بنام: Hashim Thaci — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/thaci-hashim — بنام: Hashim Thaçi
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000023061 — بنام: Hashim Thaci — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.ukhairdressers.com/celebrity%20male%20hairstyles/Male%20Celebrity%20Hairstyles.asp?id=101
زمرہ جات:
- 1968ء کی پیدائشیں
- 24 اپریل کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- صربیکا کی شخصیات
- فعالیت پسند آزادی
- کوسووہ کے وزرائے خارجہ
- موجودہ قومی حکمران
- وزرائے کوسووہ
- یورپی سیاستدان
- یورپی مسلم شخصیات
- کوسووہ لبرشن آرمی کے سپاہی
- یونیورسٹی آف پریشتینا کے فضلا
- کوسوو البانوی
- کوسوو کے صدور
- فضلاء جامعہ زیورخ
- کوسوو میں پیدا ہونے والی شخصیات
- کوسووار شخصیات
- اکیسویں صدی کے سیاست دان