ہاوڑہ پل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہاوڑہ پل
Howrah Bridge

হাওড়া ব্রিজ हावड़ा ब्रिज
ہاوڑہ پل
سرکاری نامرابندر سیتو
برائے4 لین[1] اسٹرینڈ روڈ،[2]پیدل چلنے والے اور سائیکل
پاردریائے ہوگلی
مقامہاوڑہ اور کولکاتا
دیکھ بھالکولکاتا پورٹ ٹرسٹ[3]
نقشہ نویسRendel, Palmer and Tritton[4]
طرزSuspension type Balanced Cantilever[5] and truss arch[6]
موادسٹیل
کل لمبائی705 میٹر (2,313.0 فٹ)[7][8]
چوڑائی71 فٹ (21.6 میٹر) with two footpaths of 15 فٹ (4.6 میٹر) on either side[5]
اونچائی82 میٹر (269.0 فٹ)[6]
طویل ترین1,500 فٹ (457.2 میٹر)[5][6]
Vertical clearance5.8 میٹر (19.0 فٹ)[5]
Clearance below8.8 میٹر (28.9 فٹ)[5]
تعمیر کردہThe Braithwaite Burn and Jessop Construction Company Limited
آغاز تعمیر1936ء (1936ء)[4]
تعمیر ختم1942 (1942)[4]
افتتاح3 Feb 1943؛ 81 سال قبل (3 Feb 1943)[8]
چنگیFree both ways
روزانہ نقل و حمل100,000 vehicles and 150,000 pedestrians[9]
متناسقات22°35′06″N 88°20′49″E / 22.5851°N 88.3469°E / 22.5851; 88.3469متناسقات: 22°35′06″N 88°20′49″E / 22.5851°N 88.3469°E / 22.5851; 88.3469

ہاوڑہ پل مغربی بنگال، بھارت میں دریائے ہوگلی پر واقع ایک پل ہے۔ 1943ء میں تعمیر شدہ اس پل کا اصل نام نیا ہاوڑہ پل (New Howrah Bridge) تھا کیونکہ اسے ہاوڑہ اور کولکاتا کو ملانے والے قدیم پیرک تختہ پل (Pontoon bridge) کی جگہ بنایا گیا تھا۔ 14 جون 1965ء کو اس کا نام تبدیل کر کے نوبل انعام یافتہ ہندوستانی ادیب رابندر ناتھ ٹیگور[10] کے نام پر رابندر سیتو (Rabindra Setu) رکھ دیا گیا، تاہم اسے اب بھی ہاوڑہ پل کے نام سے ہی جانا جاتا ہے۔

ہوڑہ پل کی خصوصیات[ترمیم]

ہاوڑہ پل کی خصوصیت یہ ہے کہ دریائے ہگلی پر واقع 1،500 فٹ لمبے اس پل میں ایک بھی ستون نہیں ہیں اور بنا کسی ستون کے سہارے یہ پل صرف ندی کے دونوں کناروں کے سہارے کھڑا ہے۔

دوسری اہم بات یہ ہے کہ اس پل کے چھوٹے سے چھوٹا اور بڑے سے بڑا ڈیزائن ہر زاویہ سے مثلث ہی ہے اور یہی ستون کے نہ ہونے کا راز ہے۔

اپنے طرز تعمیر کے لحاظ سے یہ دنیا کا چھٹا سب سے لمبا پل ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Howrah Bridge Review"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2011 
  2. "Howrah Bridge Map"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2011 
  3. "Howrah Bridge Maintenance"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2011 
  4. ^ ا ب پ
  5. ^ ا ب پ ت ٹ "Bridge Details"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2011 
  6. ^ ا ب پ "Howrah Bridge"۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2011 
  7. "Howrah Bridge"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2011 
  8. ^ ا ب
  9. "Howrah Bridge – The Bridge without Nuts & Bolts!"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2011 

1.Durkee, Jackson (24 May 1999), National Steel Bridge Alliance: World's Longest Bridge Spans (PDF), American Institute of Steel Construction, Inc, archived from the original (PDF) on 1 June 2002, retrieved2009-01-02

بیرونی روابط[ترمیم]