ہسپانیا قریب
ظاہری ہیئت
| ہسپانیا قریب Hispania Citerior | |
|---|---|
| رومی جمہوریہ کا صوبہ | |
| 197 ق م–27 عیسوی | |
ہسپانیا قریب، 197 ق م (نارنجی)[حوالہ درکار] | |
| تاریخ | |
| تاریخی دور | ْدیم دور |
• قیام | 197 ق م |
• اختتام | 27 عیسوی |
| آج یہ اس کا حصہ ہے: | |
ہسپانیا قریب (Hispania Citerior) (انگریزی: "Nearer Hispania") رومی جمہوریہ کے علاقے ہسپانیا میں ایک صوبہ تھا۔ جو تقریبا شمال مشرقی ساحلی پٹی اور وادی ایبرو پر مشتمل تھا۔ موجودہ دور میں یہ ہسپانیہ کا حصہ ہے۔ ہسپانیا بعید اس کے مغرب میں واقع تھا جو روم سے مزید دور تھا۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- Detailed map of the Pre-Roman Peoples of Iberia (around 200 BC)آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ arqueotavira.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)