ہما میر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خاتون صحافی

لاہور پریس کلب گورننگ باڈی کی سابق خاتون ممبر ہما میر نے عملی صحافت کا آغاز روزنامہ جناح کے نیوز روم سے کیا تھا بعد ازاں جنگ گروپ کے روزنامہ وقت میں میگزین ایڈیٹر رہیں پھر بول ٹی وی ، دنیا ٹی وی ، گورمے خواتین میگزین ، 92 سنڈے میگزین کے ساتھ وابستہ رہیں اب جی این این ٹی وی کے ساتھ بطور پروڈیوسر منسلک ہیں،[1]

  1. تحریروتحقیق:میم سین بٹ