ہمہ خور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوے جو ہمہ خور پرندوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔

ایسے جانداروں کو کہا جاتا ہے جو اپنی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے کسی ایک قسم کی خوراک یعنی گوشت یا نباتات تک محدود نہیں ہوتے۔ یعنی کہ وہ دستیاب ہونے پر کچھ بھی کھا سکتے ہیں۔ ہمہ خور یعنی سب کچھ کھانے والے کہلاتے ہیں۔[1] سور ہمہ خوری کی ایک معروف مثال ہیں۔[2] اس کے علاوہ عام زندگی میں دیکھے جانے والے کوے بھی ہمہ خوری کے لیے مشہور ہیں[3] جبکہ انسانوں کو بھی ہمہ خور کہا جاتا ہے۔ ریچھ بھی ہمہ خور جانور ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تصریف پذیری پر جان مک آرڈل پی۔ایچ۔ڈی سے گفتگو۔ "انسان ہمہ خورہیں"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. برینٹ ہفمین۔ "سور"۔ UltimateUngulate.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. Seattle Audubon Society۔ "زاغ اور کوے"۔ BirdWeb.org۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ