ہم مرکز اشیاء

علم ہندسہ میں ان شکلوں کو ہم مرکز اشیاء (انگریزی: Concentric objects) یا ہم محور (انگریزی: coaxial) کہا جاتا ہے جب وہ وہی مرکز یا محور رکھیں۔ دائرے[1] عام کثیر الزوایہ (regular polygon)[2]، کثِیرُالسَتُوح (regular polyhedron) [3] اور کرہ (sphere)[4] ہم مرکز ہو سکتے ہیں (ان کا مرکزی نقطہ ایک ہی ہوگا)، جیسا کہ مخروط کا بھی ہو سکتا ہے۔ [5]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔.

- ↑