مندرجات کا رخ کریں

ہندوستانی عوام مورچہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مخففHAM-Se[1]
صدرجتن رام منجی
بانیجتن رام منجی
تاسیس8 مئی 2015 (9 سال قبل) (2015-05-08)
تقسیم ازجنتا دل
نظریاتSecular
ای سی آئی حیثیتunrecognised
اتحادقومی جمہوری اتحاد (بھارت) (2015—2018, 2020—present)
متحدہ ترقی پسند اتحاد (2018-2020)
قومی کنوینرجتن رام منجی
Bihar Legislative Assembly میں نشستیں
1 / 243
Bihar Legislative Council میں نشستیں
1 / 75
انتخابی نشان
Telephone

ہندوستانی عوام مورچہ (انگریزی: Hindustani Awam Morcha) (ہم) بھارت کی ایک سیاسی جماعت ہے جسے 8 مئی 2015ء کو بہار کے سابق وزیر اعلیٰ جیتن رام مانجھی نے تشکیل دیا تھا۔ وہ 2015ء میں بہار کے سیاسی بحران کے بعد جنتا دل سے الگ ہو گئے تھے۔و2وو3و جولائ 2015ء میں بھارتی الیکشن کمیشن نے پارٹی کو بطور سیاسی پارٹی منظور کر لیا تھا۔ و6و ہندوستانی عوام مورچہ کا انتخابی نشان ٹیلیفون ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Jitan Ram Manjhi floats 'Hindustani Awam Morcha'"