ہندوستان میں 1904ء
حکومتی عہدے دار[ترمیم]
- ایڈورڈ ہفتم — شہنشاہ ہندوستان 22 جنوری 1901ء تا 6 مئی 1910ء
- محبوب علی خان آصف جاہ چہارم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 26 فروری 1869ء تا 29 اگست 1911ء
واقعات[ترمیم]
پیدائش[ترمیم]
- 8 دسمبر: امتیاز علی عرشی، محقق، ماہر غالبیات، مصنف، مہتمم کتب خانہ رام پور۔ (وفات: 25 فروری 1981ء)