ہنومان جینتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Kashtbhanjan.jpg
شری ہنومان مندر، سارنگ پور، بھارت
منانے والے ہندو
قسم مذہبی
تقریبات 1 دن
شروعات چیتر پورے چاند کی رات
اختتام چیتر پورنما
تاریخ اپریل
2017 
تاریخ
اپریل 11، منگل
2018 
تاریخ
مارچ 31 [1]
تکرار سالانہ

ہنومان جینتی (ہندی: हनुमान जयंती) ایک ہندو تہوار ہے۔ اسے ہندی تقویم کے مہینے چیتر میں پورے چاند کی رات کو منایا جاتا ہے۔ خیال کیا جاتا کہ اس دن ہنومان کا جنم ہوا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]