ہنٹر × ہنٹر (2011 ٹی وی سیریز)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہنٹر × ہنٹر (انگریزی: Hunter × Hunter) ایک انیمے ٹیلی ویژن سیریز ہے جو 2011 سے 2014 کے درمیان ریلیز ہوئی۔ یہ سیریز یوشیہیرو ٹوگاشی کے مانگا سیریز ہنٹر × ہنٹر کی بنیاد پر ہے۔

ہنٹر × ہنٹر (2011 ٹی وی سیریز)
ہنٹر × ہنٹر ٹائٹل کوور دائیں سے بائیں: لیوریو، کیلوا، گون اور کوراپیکا
صنف
اینیمے ٹیلی ویژن سیریز
ہدایتکارHiroshi Kōjina
پروڈیوسر
  • Toshio Nakatani
  • Naoki Iwasa (1–58)
  • Tomoko Yoshino (1–75)
  • Tetsuto Motoyasu (1–87)
  • Akira Shinohara (1–99)
  • Manabu Tamura (1–123)
  • Atsushi Kirimoto (59–148)
  • Hiroyuki Okino (88–100)
  • Kenichi Sakurai (100–148)
  • Ai Morikawa (124–148)
مصنف
موسیقارYoshihisa Hirano
اسٹوڈیوMadhouse
لائسنس
اصل نیٹ ورکNippon TV
انگریزی نیٹ ورکسانچہ:English anime network
Original run October 2, 2011 September 24, 2014
قسطیں148 (List of قسطیں)
اینیمے فلمیں
باب Anime and Manga

کہانی ایک بچے گون فریکس سے شروع ہوتی ہے جسے ایک دن معلوم ہوتا ہے کہ اس کا باپ جنگ فریکس، جسے وہ مردہ سمجھتا تھا ، وہ زندہ ہے اور وہ ایک لیجینڈ ہنٹر ہے۔ جنگ کے اپنے بیٹے کو اپنے خواب پورے کرنے کے لیے اپنے رشتہ داروں کے پاس چھوڑنے کے باوجود، گون اپنے باپ کے نقش قدم پر چلنے کے لیے پر عزم ہو جاتا ہے اور آخر میں اپنے باپ کو ڈھونڈنے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔

سیریز کا جائزہ[ترمیم]

Arcقسطیںحقیقت میں نشر
پہلی بار نشرآخری بارنشر
ہنٹر امتحان2624 جون 2023ء (2023ء-06-24)8 اگست 2023 (2023-08-08)
حیونز ارینہ12 () ()
فینٹم ٹروپ20 () ()
گریڈ آئی لینڈ17 () ()
کیمیرا آنٹز61 () ()
الیکشن12 () ()

بنیادی کردار[ترمیم]

  • گون فریکس

(انگریزی میں اریکا مینڈز نے، اردو میں کنزالایمان نے صداکاری کی)

  • کیلوا زولڈائک

(انگریزی میں کریسٹینا وی نے، اردو میں ملک حسن نے صداکاری کی)

  • کوراپیکا کرٹا (اردو میں ریحام رفیق نے صداکاری کی)
  • لیوریو پاراڈانائٹ (اردو میں حماد حسین نے صداکاری کی)

ڈبنگ[ترمیم]

اس انیمے کی ڈبنگ مختلف زبانوں میں کی جاچکی ہے۔

  • اس کی انگریزی میں ڈبنگ 2016 میں شروع ہوئی۔
  • اس کی اردو میں ڈبنگ کڈز زون پاکستان نے 2023 میں شروع کی۔
  1. ^ ا ب "Official Website for Hunter x Hunter"۔ Viz Media۔ March 7, 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 26, 2017 
  2. Joseph Stanichar (May 28, 2021)۔ "The Fantasy Martial Arts Anime That Everyone's Watching On Netflix"۔ Looper۔ Static Media۔ December 8, 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 6, 2023