ہنچ بیک آف نوٹر ڈیم (1956ء فلم)
Appearance
ہنچ بیک آف نوٹر ڈیم The Hunchback of Notre Dame | |
---|---|
![]() فرانسیسی تھیٹر ریلیز پوسٹر | |
ہدایت کار | Jean Delannoy |
پروڈیوسر | |
تحریر | |
ماخوذ از | کبڑا عاشق از وکٹر ہیوگو |
ستارے | |
موسیقی | |
سنیماگرافی | Michel Kelber |
ایڈیٹر | Henri Taverna |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | Allied Artists Pictures Corporation |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 115 ،مٹ |
ملک | اٹلی/فرانس |
زبان | فرانسیسی زبان |
بجٹ | $1 ملین |
باکس آفس | $2.25 ملین (امریکی اور کینیڈین کرایہ)[1] |
ہنچ بیک آف نوٹر ڈیم (انگریزی: The Hunchback of Notre Dame) (فرانسیسی Notre-Dame de Paris) وکٹر ہیوگو کے 1831ء کے ناول کبڑا عاشق کا 1956ء کا فرانسیسی-اطالوی سنیما اسکوپ فلمی ورژن ہے، جس کی ہدایت کاری جین ڈیلانائے نے کی ہے اور اسے ریمنڈ حکیم اور رابرٹ حکیم نے پروڈیوس کیا ہے۔ اس میں امریکی اداکار انتھونی کوئن اور اطالوی اداکارہ جینا لولوبریجیڈا نے کام کیا ہے۔ یہ فلم اس ناول کا پہلا ورژن ہے جسے رنگین عکس بند کیا گیا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Top Grosses of 1957"، Variety، 8 جنوری 1958: 30
زمرہ جات:
- 1956ء کی فلمیں
- 1480ء کی دہائی میں سیٹ فلمیں
- 1950ء کی دہائی کی فرانسیسی فلمیں
- اطالوی تاریخی فلمیں
- پیرس میں سیٹ فلمیں
- فرانسیسی تاریخی فلمیں
- ہنچ بیک آف نوٹر ڈیم پر مبنی فلمیں
- فرانسیسی زبان کی فلمیں
- اطالوی فلمیں
- 1950ء کی دہائی کی تاریخی فلمیں
- فرانسیسی فلمیں
- فرانسیسی ڈراما فلمیں
- اطالوی ڈراما فلمیں
- مسیحیت پر فلمیں
- سنیما اسکوپ فلمیں
- ڈراما فلمیں
- قرون وسطی میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- تاریخی فلمیں