ہیریئٹ ٹبمین
ہیریئٹ ٹب مین 1820ء میں ایک غلام پیدا ہوئیں اور انھوں نے 70 افراد کو غلامی کے شکنجے سے نکلنے میں مدد کی۔ بعض شواہد کے مطابق 300 افراد کو غلامی سے آزاد کروایا۔
امریکی محکمہ خزانے نے اعلان کیا ہے کہ ہیریئٹ کی تصویر 20 ڈالر کے نوٹ پر چھپے گی۔
ان کی تصویر سابق صدر اینلاریو جیکسن کی جگہ چھپے گی۔ جیکسن نے کئی افراد کو غلام بنا رکھا تھا۔
محکمہ خزانہ کے مطابق 20 ڈالر کے نوٹ کے سامنے ہیریئٹ کی تصویر ہو گی جبکہ جیکسن کی تصویر پشت پر منتقل کر دی جائے گی۔
زمرہ جات:
- 1820ء کی پیدائشیں
- 1913ء کی وفیات
- آبرن، نیو یارک کی شخصیات
- افریقی-امریکی مسیحی
- امریکی باغی غلام
- امریکی حامی حق رائے دہی نسواں
- امریکی غلام
- امریکی فعالیت پسند برائے حقوق نسواں
- امریکی نرسیں
- انگلیکان مقدسین
- بیسویں صدی کے مقدسین
- تاریخ میری لینڈ
- خواتین جنگی جاسوس
- امریکی فعالیت پسند خواتین
- کایوگا کاؤنٹی، نیو یارک کی شخصیات
- متاخر جدید دور کی مقدسات
- مرگی کے مرض میں مبتلا شخصیات
- میری لینڈ کے فعالیت پسند
- نمونیا سے اموات
- ڈورچیسٹر کاؤنٹی، میری لینڈ کی شخصیات
- افریقی-امریکی فعالیت پسند
- میری لینڈ کی افریقی-امریکی تاریخ
- نسائیت پسند مسیحی
- 1822ء کی پیدائشیں
- بیسویں صدی کی افریقی امریکی شخصیات
- انیسویں صدی کی افریقی امریکی شخصیات
- امریکی معذور افراد
- نیو یارک (ریاست) میں نمونیا سے اموات
- امریکی مقدسین