ہیمسٹر
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
ہیمسٹر |
|
---|---|
Syrian hamster
|
|
|
|
اسمیاتی درجہ | ذیلی خاندان[1][2][3] |
جماعت بندی | |
المملكة: | جانور |
الشعبة: | حبلیات |
الشعيبة: | فقاریہ |
الطائفة: | ممالیہ |
الرتبة: | کترنے والاia |
الرتيبة: | Myomorpha |
الفصيلة العليا: | Muroidea |
الفصيلة: | Cricetidae |
الأسرة: | Cricetinae Fischer de Waldheim، 1817 |
سائنسی نام | |
Cricetinae[1][2][3][4] Gotthelf Fischer von Waldheim ، 1817 |
|
Genera | |
Mesocricetus Phodopus |
|
| |
ترمیم ![]() |
ہیمسٹر (چُوہا) ایک زمین کھودنے والا جانور ہے جو Cricetinae کے ذیلی خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ اس خاندان میں اس کی 18 اقسام موجود ہیں۔ اس کے گال پھولے ہوئے ہوتے ہیں جو ہیمسٹر کے کاندھوں تک آ جاتے ہیں۔ عام چُوہے اور دوسرے بِل بنانے والے جانوروں کی طرح ہیمسٹر کو بھی تجربہ گاہوں میں طب کے طالبِ علموں کے عملی امتحانات کے سلسلے میں اپنی جان کا نذرانہ دینا پڑتا ہے۔ ہیمسٹر (چُوہا) بھی اپنی فطرت کے مطابق رات ہی کو اپنے ٹھکانے سے نکلتا ہے۔
یہ مضمون کسی زمرہ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ براہِ کرم اس مضمون کو کسی مناسب زمرہ میں شامل کرنے میں معاونت کریں۔ |
- ^ 1.0 1.1 1.2 عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 2004
- ^ 2.0 2.1 2.2 عنوان : Mammal Species of the World
- ^ 3.0 3.1 3.2 مصنف: Andrew T. Smith، Yan Xie، Darrin P. Lunde، Don E. Wilson، W. Christopher Wozencraft، Robert S. Hoffmann، Wang Sung اور John R. MacKinnon — مدیر: Andrew T. Smith اور Yan Xie — عنوان : A Guide to the Mammals of China. — صفحہ: 239 — ناشر: Princeton University Press
- ↑ "معرف Cricetinae دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ کردہ بتاریخ 18 اپریل 2018۔