ہینو کوماواکا
Appearance
ہینو کوماواکا | |
---|---|
(جاپانی میں: 日野邦光) | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1320ء |
تاریخ وفات | سنہ 1363ء (42–43 سال) |
شہریت | جاپان |
درستی - ترمیم |
ہینو کوماواکا (Hino Kumawaka) ((جاپانی: 日野 熊若)) پیدائشی نام ہینو کونیمیتسو (Hino Kunimitsu) ((جاپانی: 日野 国光))، بچپن کا نام کوماواکامارو (Kumawakamaru) ((جاپانی: 熊若丸)) ہینو سوکیتومو کا بیٹا تھا جو شہنشاہ جاپان کا اعلیٰ مشیر تھا۔ اسے اپنے باپ کے قاتل ہوما سابورو کو بدلہ میں قتل کرنے کے لیے جانا جاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- Gary P. Leupp (1997)، Male Colors: The Construction of Homosexuality in Tokugawa Japan، University of California Press، ISBN:978-0-520-20900-8
- Helen Craig McCullough (2004)، The Taiheiki: A Chronicle of Medieval Japan، Tuttle Publishing، ISBN:978-0-8048-3538-1
- Haruo Shirane (2008)، Early Modern Japanese Literature: An Anthology, 1600–1900، Columbia University Press، ISBN:978-0-231-14415-5