یاسر محمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یاسر محمد
ذاتی معلومات
مکمل نامیاسر سعید محمد
پیدائش (2002-10-10) 10 اکتوبر 2002 (عمر 21 برس)
ایڈیسن، نیو جرسی, امریکا
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ بریک، گوگلی گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 40)8 جون 2022  بمقابلہ  سلطنت عمان
آخری ایک روزہ12 جون 2022  بمقابلہ  سلطنت عمان
پہلا ٹی20 (کیپ 22)22 دسمبر 2021  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹی2017 جولائی 2022  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2020–2022نیو جرسی سمرسیٹ کیولیئرز
2022مین ہٹن یارکرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی ایک روزہ
میچ 2 3
رنز بنائے 0 3
بیٹنگ اوسط 0.00 3.00
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 0 3
گیندیں کرائیں 48 108
وکٹ 2 3
بولنگ اوسط 33.50 37.66
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 2/32 2/50
کیچ/سٹمپ 1/– 0/–
ماخذ: Cricinfo، 17 جولائی 2022ء

یاسر سعید محمد (پیدائش:10 اکتوبر 2002ء) ایک امریکی کرکٹ کھلاڑی ہے ، جو ریاستہائے متحدہ کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے بطور باؤلر کھیلتا ہے۔ [1] [2] [3] وہ مائنر لیگ کرکٹ میں مین ہٹن یارکرز کے لیے بھی کھیلتا ہے۔ [4]یاسر محمد 10 اکتوبر 2002ء کو ایڈیسن، نیو جرسی میں ایک پاکستانی تارک وطن خاندان میں پیدا ہوئے۔ وہ نیو جرسی میں رہتا ہے۔ [5]مئی 2022ء میں اسے 2019ء-2023ء آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ لیگ 2 ٹورنامنٹ کے راؤنڈ 12 اور راؤنڈ 13 کے لیے امریکا کے ایک روزہ بین الاقوامی دستے میں شامل کیا گیا۔ [6] اس نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو 8 جون 2022ء کو امریکا کے لیے عمان کے خلاف کیا۔ [7]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Yasir Mohammad Profile - Cricket Player, Usa News, Photos, Stats, Ranking, Records - NDTV Sports"۔ NDTV Sports۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2022 
  2. "Yasir Mohammad - Wisden"۔ Wisden۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2022 
  3. "Yasir Mohammad profile and biography, stats, records, averages, photos and videos"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2022 
  4. "2022 MiLC Post-Draft Roster Selections"۔ Minor League Cricket۔ Major League Cricket۔ 16 May 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2022 
  5. AD Wire (22 December 2021)۔ "Indian Americans Ritwik Behera and Yasir Saeed Mohammad make US T20I debut"۔ The American Bazaar۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2022 
  6. "Team USA men's squad named for home ICC Cricket World Cup League 2 series"۔ USA Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2022 
  7. "85th Match, Pearland, June 08, 2022, ICC Men's Cricket World Cup League 2"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2022