یال بلیزرز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یال بلیزرز
افراد کار
کپتاندنیش چندی مل
مالکسری لنکا کرکٹ
معلومات ٹیم
شہرکرنیگالا
تاسیس2014
ویلگیدرا اسٹیڈیم
گنجائش10,000
تاریخ
سپر 4 ٹی20 جیتے0
سی ایل ٹی20 جیتے0

یال بلیزرز سری لنکا کے کرونے گالا میں واقع ایک فرنچائز کرکٹ ٹیم ہے۔ اس ٹیم نے سب سے پہلے 2013ء کے سپر 4 کے ٹی20 میں حصہ لیا تھا جسے اتھورا یلوز کا نام دیا گیا تھا۔ 3میں سے 2گیمز ہارنے کے بعد ٹیم باہر ہو گئی۔ 2014ء میں ٹیم کا نام بدل کر یال بلیزرز رکھا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]