یومی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یومی یا یومی نو کونی جاپانی زبان کا ایک لفظ جس کا مطلب ”مردوں کی سرزمین“ ہے۔ شنتو مذہب کی مقدس کتاب کوجی کو کے مطابق اس جگہ میں وفات پانے والا شخص موت کے بعد جاتا ہے۔