۴افضل خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایک صحافی ہیں،جنھوں نے کراچی میں ہونے والے مختلف واقعات پر کوریج کی ہے اور اس وقت وہ پاکستان کے سب سے بڑے نیوز چینل اے آر وائی نیوز میں بطور کرائم رپورٹر کراچی اپنے فرائض سر انجام دے رہیں ہیں، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اور صحافیوں کی سب سے بڑی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے میمبر بھی ہیں ۔