2006ء کا خیر لانجی قتل عام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

2006ء کا خیر لانجی قتل عام (انگریزی: Khairlanji massacre) قانون اور ماہرین عمرانیات کے مطابق بھارت میں ہجومی تشدد اور قتل کا پہلا ہے۔ یہ واقعہ مہاراشٹر کے بھنڈارا ضلع میں ہوا تھا۔ یہ المناک واقعہ ایک زمینی جھگڑے کی وجہ سے ہوا تھا۔ اس میں کم از کم 50 گاؤں کے لوگ متاثرین کے گھر گھس آئے۔ واقعے میں خاندان کے چار افراد کی جم کر پٹائی ہوتی ہے اور گھر کی اہلیہ اور بیٹی کو برہنہ گھمایا جاتا ہے اور پھر ان سبھی کا قتل کیا گیا تھا۔ سبھی متاثرین دلت تھے۔ [1][2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Seema Uikey، Nidhi Dubey (September)۔ (PDF)۔ 4 (5) (شائع September 2018): 35–40۔ ISSN 2455-2070 http://www.socialsciencejournal.in/download/524/4-5-15-673.pdf  مفقود أو فارغ |title= (معاونت)
  2. Shireen Khan، Mayur Tejawat (September 2018)۔ ۔ Department of Law۔ JUS Imperator (PDF)۔ 2 (1): 1–15۔ ISSN 2456-9666 https://web.archive.org/web/20190826193400/http://journal.jusimperator.org/wp-content/uploads/2018/10/SHIREEN-KHAN-MAYUR-TEJAWAT.pdf۔ 26 اگست 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ  مفقود أو فارغ |title= (معاونت)