مندرجات کا رخ کریں

2016ء ترکی برطرفیاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صدر رجب طیب اردوغان

ترکی میں ناکام فوجی تاخت کی کوشش کے بعد ترکی میں بڑے پیمانے پر لوگ اپنے عہدوں سے برطرف کر دیے گئے۔ 16 جولائی سے حکومتِ ترکی نے برطرفیوں کا آغاز کیا۔ اور 2745 ججوں کو برطرف کیا گیا۔ 20 جولائی 2016ء تک تقریباََ 50 ہزار عہدے داروں کو برطرف کیا گیا۔[1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Turkey declares three-month state of emergency"۔ CNN۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2016