مندرجات کا رخ کریں

2023 میں راجستھان رائلز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

2023 کا سیزن انڈین پریمیئر لیگ کی فرنچائز راجستھان رائلز کا 14واں سیزن ہوگا۔ یہ انڈین پریمیئر لیگ 2023ء میں حصہ لینے والی دس ٹیموں میں سے ایک ہے۔ یہ فرنچائز اس سے پہلے ایک مرتبہ ٹائٹل جیتنے میں کامیاب رہی ہے جبکہ پچھلے سیزن میں رنراپ ٹھہری تھی۔[1]

راجستھان رائلز
2023 سیزن
کوچکمار سنگاکارا
کپتانسنجو سیمسن
گراؤنڈسوائی مان سنگھ اسٹیڈیم، جے پور

موجودہ دستہ

[ترمیم]

(انٹرنیشنل کیپ والے کھلاڑیوں کو موٹے الفاظ سے واضح کیا گیا ہے۔)

انتظامی اور حمایتی اسٹاف

[ترمیم]
جگہ نام
چیف ایگزیکٹیو جیک لش میک کرم
ٹیم مینیجر رومی بھندر
ہیڈ کوچ کمار سنگاکارا
پرفارمینس ڈائریکٹر زوبین بھروچہ
اسسٹنٹ کوچ ٹریور پینی
باؤلنگ کوچ لاستھ ملنگا
فیلڈنگ کوچ دشانت یاگنک
ماخذ:[2][3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "گجرات ٹائٹنز بمقابلہ راجستھان رائلز فائنل مقابلہ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-05-29
  2. "سٹیفن جونز راجستھان رائلز کے پرفارمینس باؤلنگ کوچ مقرر". کرک بز (انگریزی میں). Retrieved 2022-03-06.
  3. "ملنگا راجستھان رائلز کے تیز رفتار گیند بازی کے کوچ ہوں گے"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-03-11