آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
2023 کا سیزن انڈین پریمیئر لیگ کی فرنچائز گجرات ٹائٹنز کا دوسرا سیزن ہوگا۔ یہ انڈین پریمیئر لیگ 2023ء میں حصہ لینے والی دس ٹیموں میں سے ایک ہے۔ یہ فرنچائز اس سے پہلے ایک مرتبہ ٹائٹل جیتنے میں کامیاب رہی ہے۔[1]
موجودہ دستہ[ترمیم]
(انٹرنیشنل کیپ والے کھلاڑیوں کو موٹے الفاظ سے واضح کیا گیا ہے۔)
انتظامی اور حمایتی اسٹاف[ترمیم]
جگہ
|
نام
|
مالک |
Irelia Company Pte Ltd
|
چیف ایگزیکٹیو |
ارویندر سنگھ
|
ٹیم مینیجر |
ستیہ جیت پراب
|
کرکٹ ڈائریکٹر |
وکرم سولنکی
|
ہیڈ کوچ |
آشیش نہرا
|
اسسٹنٹ کوچ |
عبدالنعیم
|
بیٹنگ کوچ اور مینٹور |
گیری کرسٹن
|
اسپن باؤلنگ کوچ اور سکاؤٹ |
آشیش کپور
|
اسسٹنٹ کوچ |
متھون منہاس
|
اسسٹنٹ کوچ |
نریندر نیگی
|
ماخذ:گجرات ٹائٹنز اسٹاف
|
حوالہ جات[ترمیم]