چھوٹی آنت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Small intestine سے رجوع مکرر)
چھوٹی آنت
چھوٹی آنت کا خاکہ
لاطینی intestinum tenue
گریس subject #248 1168
عصب سیلیئک کتلہ, عشربہ
عنوانات Small+intestine

چھوٹی آنت (انگریزی: Small intestine) گچھے کی شکل کی لمبی سی ٹیوب ہوتی ہے۔ یہ آنت فقاری جانداروں کے معدی مِعَوِی سبیل کا ایک حصہ ہے جو بڑی آنت (The Large Intestine) تک جاتی ہے۔ چھوٹی آنت میں تین مختلف قسم کے عرق خوراک ہضم میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ لبلبے کا عرق چھوٹے چھوٹے غدودوں (glands) سے نکلتا ہے۔ خوراک آنتوں کی دیواروں سے گزرتی ہوئی دودھیا مادے میں تبدیل ہو کر خون میں جذب ہو جاتی ہے۔ چھوٹی آنت کو اگر کھول کر سیدھا کیا جائے تو اس کی لمبائی 21 فٹ بنتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]