تبادلۂ خیال:قوم ابراہیم
Appearance
ضم
[ترمیم]اس مضمون کو ابراہیم علیہ السلام#قوم ابراہیم میں ضم کیا جائے۔۔۔۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 04:33, 9 مئی 2017 (م ع و)
- کیا ابراہیم علیہ السلام اور ان کی قوم ایک ہی عنوان ہے؟اگر یہی منطق رہی تو کل محمد علی جناح کو پاکستان میں ضم کرنے کا سانچہ بھی مناسب رہے گا--ابو السرمد محمد یوسف☺گفتگو 10:09, 9 مئی 2017 (م ع و)
- @Abualsarmad: اگر محمد علی جناح کی قوم کا ہوتا تو ضرور ضم کیا جاتا مگر آپ کی مثال بے معنی ہے بالکل۔۔۔۔ کون کہہ رہا ہے ابراہیم اور بنی اسرائیل کو ضم کرو؟؟؟ اگر میں یہ کہتا تو پھر آپ کی منطق ہوتی۔ اگر قوم محمد علی ہوتا تو اس کو بھی قائد اعظم میں ضم ہونا پڑتا۔۔۔۔ اس پالیسی کے تحت ضم ہوسکتا ہے Overlap پالیسی کے تحت en:Wikipedia:Merging (اگر اردو ویکی پر ضم کا ہوتا تو اس کا ربط دیا جاتا)بخاری سعید تبادلہ خیال 13:34, 9 مئی 2017 (م ع و)
- انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس کا فیصلہ کریں اگر قابل ضم ہے تو ضم کردیں --ابو السرمد محمد یوسف☺گفتگو 17:14, 9 مئی 2017 (م ع و)
- @Abualsarmad: اگر محمد علی جناح کی قوم کا ہوتا تو ضرور ضم کیا جاتا مگر آپ کی مثال بے معنی ہے بالکل۔۔۔۔ کون کہہ رہا ہے ابراہیم اور بنی اسرائیل کو ضم کرو؟؟؟ اگر میں یہ کہتا تو پھر آپ کی منطق ہوتی۔ اگر قوم محمد علی ہوتا تو اس کو بھی قائد اعظم میں ضم ہونا پڑتا۔۔۔۔ اس پالیسی کے تحت ضم ہوسکتا ہے Overlap پالیسی کے تحت en:Wikipedia:Merging (اگر اردو ویکی پر ضم کا ہوتا تو اس کا ربط دیا جاتا)بخاری سعید تبادلہ خیال 13:34, 9 مئی 2017 (م ع و)
- اس کو بھی اور قوم الیاس کو بھی ضم کیا جائے امید ہے کہ مندرجہ بالا Merging Overlap کے تحت ضم کیا جائے گا۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 18:00, 9 مئی 2017 (م ع و)