تبادلۂ خیال:ویکی محبوب یادگاریں

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ویکی لوزمونیومینٹس مىں الفاظ اصلاح كرىں مىرے پاس اردو كى بورڈ مىں صحىع نہىں لكھا جاتا۔ اس كو حذف نہ كرىں۔۔Jogi don (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:18, 2 ستمبر 2016 (م ع و)

اردو کی بورڈ آپ یہاں سے اتار لیجیے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  07:22, 2 ستمبر 2016 (م ع و)
@محمد شعیب: میری طرف سے یہ مضمون rearranged کیا جا چکا ہے اور اسے دوبارہ مئیں نے خود انسانی ترجمہ کیا ہے اس مضمون کو بہتر بنایا ہے اب براہ کرم اس سے حذف شدگی سانچا ہٹادیجیئے، مئیں نے آپ لوگوں سے اس مضمون کو بہتر کرنے کے لیے مدد طلب کی تھی جو مجحے نہیں ملی خیر مئیں نے اب اس مضمون کو بہتر بنادیا ہے مزید اگر آپ کوئی بہتری کرسکتے ہیں جملوں میں یا سانچے بنانے میں تو ضرور کئجیئے گا،--Jogi don (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:16, 3 ستمبر 2016 (م ع و)
مضمون کا آخری قطعہ اب تک میکانیکی ترجمہ پر مشتمل ہے، اسے بھی درست کیا جانا چاہیے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  09:37, 3 ستمبر 2016 (م ع و)
مضمون کا آخری قطعہ ترجمہ كردىا ہے، اسے درست کرىا ہے۔
كوئى بات نہیں شعیب بھائى آ پ كى مہربانى, براہ كرم اب تو اس مضمون سے حذف شدگى ٹیگ یا سانچا ہٹادیں۔ آپ بہت بار سندھى ویكىپیڈیا پر ہمارى مدد كر چكے ہیں اس كے لیے بھى شكریہ ٓاپكا۔ مئیں نے اس مضمون كا اردو متبادل عنوان اس مضمون كے تبادلہ خیال پر ركھ دیا ہے۔(‘‘‘وكى محبت آثار ‘‘‘) ىا ( ‘‘‘ وکی آثار سے محبت کرتا ہے‘‘‘) اس مضمون کا عنوان ىہ Wiki Loves Monuments کا اردو متبادل ہے (‘‘‘وكى محبت آثار ‘‘‘) ىا ( ‘‘‘ وکی آثار سے محبت کرتا ہے‘‘‘) --Jogi don (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:04, 3 ستمبر 2016 (م ع و)

عنوان[ترمیم]

اس مضمون کا عنوان ناقابل قبول ہے۔ Wiki Loves Monuments کا اردو متبادل درج کرنا چاہیے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  08:34, 3 ستمبر 2016 (م ع و)

@محمد شعیب: اس مضمون کا عنوان ىہ Wiki Loves Monuments کا اردو متبادل ہے (‘‘‘وكى محبت آثار ‘‘‘) ىا ( ‘‘‘ وکی آثار سے محبت کرتا ہے‘‘‘) --Jogi don (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:16, 3 ستمبر 2016 (م ع و)
احباب سے درخواست ہے کہ Wiki Loves Monuments کا کوئی خوبصورت اصطلاحی متبادل تجویز کریں۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  09:35, 3 ستمبر 2016 (م ع و)
ویکی محبت یادگار --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:41, 4 ستمبر 2016 (م ع و)
تائید --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:37, 5 ستمبر 2016 (م ع و)
تائید' ‘‘‘وكى محبت آثار‘‘‘ اور ویکی محبت یادگار، دونوں Wiki Loves Monuments کا اردو متبادل ہے، سو ان میں سے کوئی بھی ایک نام رکھیں، شکریہ ۔۔۔Jogi don (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:51, 7 ستمبر 2016 (م ع و)
YesY تکمیل--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:12, 7 ستمبر 2016 (م ع و)

──────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────── یہ ویکی محبت یادگار کیسا لفظ ہے؟ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  07:23, 7 ستمبر 2016 (م ع و)

سرِ دست محترم طاہر محمود بھائی کا تجویز کردہ نام اختیار کیا گیا ہے۔ آنجناب کی نظر میں کوئی متبادل ہو تو ارشاد فرمائیں۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:53, 7 ستمبر 2016 (م ع و)
انگریزی عنوان پر بحث بےکار ہے، جو اس منصوبے کا مقصد ہے اس کے حساب سے الفاظ کا چناؤ کیا جائے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:43, 7 ستمبر 2016 (م ع و)

کچھ متبادل[ترمیم]

عبید بھائی نے ایک اہم نکتے کی جانب رہنمائی کی ہے کہ انگریزی عنوان پر گفتگو لاحاصل ہے، چنانچہ اسی نکتے کی رہنمائی میں کچھ متبادل ذہن میں آئے ہیں۔ ملاحظہ فرمائیں:

اردو متبادل انگریزی لفظ
یادگار دوست ویکی Wiki loves Monuments
مُحِبّ یادگار ویکی Wiki loves Monuments
ویکی عزیز یادگاریں Wiki loves Monuments
ویکی محبوب یادگاریں Wiki loves Monuments

اسی طرح:

اردو متبادل انگریزی لفظ
غذا دوست ویکی Wiki loves Food
مُحِبّ غذا ویکی Wiki loves Food
ویکی عزیز غذائیں Wiki loves Food
ویکی مرغوب غذائیں Wiki loves Food

احباب سے توجہ کی درخواست ہے۔ میرا ذاتی رجحان ویکی عزیز یادگاریں کی جانب ہے۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  13:28, 11 ستمبر 2016 (م ع و)

اب میرا رجحان ویکی محبوب یادگاریں اور ویکی مرغوب غذائیں کی جانب ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  15:15, 11 ستمبر 2016 (م ع و)
اعلیٰ شعیب بھائی، میری رائے میں بھی ویکی محبوب یادگاریں مناسب اردو متبادل ہے۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:20, 13 ستمبر 2016 (م ع و)
اگر کل تک کوئی مخالف رائے نہ آئے تو اسے ویکی محبوب یادگاریں کی جانب منتقل کر دیا جائے گا، نیز ان تمام اعلانات و منصوبوں کو بھی اسی جانب منتقل کر دیا جائے گا جو اس منصوبہ سے متعلق ہیں۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  13:19, 14 ستمبر 2016 (م ع و)