آئیون چہارم
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
(روسی میں: Іѡа́ннъ Васи́лїевичъ)،(سلافونیہ كنسیہ قدیمہ میں: Іѡанъ) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائشی نام | (روسی میں: Иван Васильевич) | |||
پیدائش | 25 اگست 1530ء [1][2][3] کولومینسکوئے |
|||
وفات | 18 مارچ 1584ء (54 سال)[4][5][3] ماسکو |
|||
وجہ وفات | زہر | |||
شہریت | ماسکووی روس (1533–) روسی زار شاہی (1547–) |
|||
عارضہ | زَوَر [6] | |||
زوجہ | اناستاسیا رومانوونا (فروری 1547–7 اگست 1560)[7] ماریا تیمریوکوونا (21 اگست 1561–1 ستمبر 1569)[7] مارفا سوباکینا (28 اکتوبر 1571–13 نومبر 1571)[7] آنا کولتووسکایا (29 اپریل 1572–1575)[8][9][10][11][7] ماریا دولگوروکایا (1577–1577) آنا واسیلچیکووا (1575–1576)[7] واسیلیسا میلینتئیوا (1576–1577)[7][12] ماریا ناگایا (6 ستمبر 1580–18 مارچ 1584)[7] |
|||
والد | واسیلی سوم روسی [13][14] | |||
والدہ | الینا گلینسکایا [13] | |||
خاندان | روریک شاہی سلسلہ | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان | |||
پیشہ ورانہ زبان | روسی | |||
عسکری خدمات | ||||
درستی - ترمیم |
ایوان چہارم یا آئیون چہارم (انگریزی: Ivan IV Vasilyevich) ((روسی: Ива́н Васи́льевич), نقل حرفی Ivan Vasilyevich) پہلا زار روس اور ایوان سوم کا پوتا اسے ایوان خشمناک یا ایوان دہشت ناک (انگریزی: Ivan the Terrible / Ivan the Fearsome) (روسی: Ива́н Гро́зный (معاونت·معلومات)) بھی کہتے ہیں۔ 1545ء میں چودہ سال کی عمر میں سریر آرائے سلطنت ہوا اور تمام تاتاری سرداروں کو مطیع کیا۔ 1560ء میں ملکہ کی وفات سے اس کے مزاج میں شقاوت غصہ اور چڑ چڑا پن پیدا ہو گیا تھا۔ زندگی کے آخری ایام میں کسی بات پر طیش میں آکر اپنے بڑے لڑکے کو ہلاک کر دیا۔ جس سے اس کو بے پناہ محبت تھی۔ آخر اسی کے غم میں گھل گھل کر خود بھی اس دار فانی سے کوچ کر گیا۔
ویکی ذخائر پر آئیون چہارم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Иоанн IV Васильевич Грозный — جلد: 8 — اقتباس: род. 25 августа 1530 г.
- ↑ عنوان : Военная энциклопедия — جلد: 11 — اقتباس: род. 25 авг. 1530 г.
- ^ ا ب عنوان : Чувашская энциклопедия — ISBN 978-5-7670-1471-2 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://enc.cap.ru/
- ↑ عنوان : Иоанн IV Васильевич Грозный — جلد: 8 — اقتباس: Во время этих переговоров с Боусом Иоанн внезапно скончался, 18 марта 1584 г.
- ↑ عنوان : Военная энциклопедия — جلد: 11 — اقتباس: 18 мрт. 1584 г. И. внезапно скончался.
- ↑ Иоанн Грозный и его душевное состояние
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — Ivan IV 'the Terrible', Tsar of Russia — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مئی 2021
- ↑ عنوان : Колтовская, Анна Ивановна — جلد: XVa — Ivan IV 'the Terrible', Tsar of Russia
- ↑ عنوان : Анна Алексеевна — Ivan IV 'the Terrible', Tsar of Russia
- ↑ عنوان : Анна Алексеевна — جلد: 2 — Ivan IV 'the Terrible', Tsar of Russia
- ↑ پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p11488.htm#i114875 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
- ↑ عنوان : Василиса Мелентьева — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p11488.htm#i114875
- ^ ا ب عنوان : Иоанн IV Васильевич Грозный — جلد: 8
- ↑ عنوان : Василий, имена великих московских князей
زمرہ جات:
- مضامین جن میں سلافونیہ كنسیہ قدیمہ زبان کا متن شامل ہے
- 1530ء کی پیدائشیں
- 25 اگست کی پیدائشیں
- 1584ء کی وفیات
- 18 مارچ کی وفیات
- جدید طفل حکمران
- راسخ الاعتقاد کلیسیا کے حکمران
- روس میں ضد سامیت
- روسی شخصیات
- سولہویں صدی کی روسی شخصیات
- فرماں روا
- ضد مذہب
- لوک مقدسین
- ماسکو کی شخصیات
- وفيات بسبب اسٹروک
- اولاد کشی
- سولہویں صدی کے ماسکو کے عظیم شہزادے