مندرجات کا رخ کریں

آرون جونز (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آرون جونز
ذاتی معلومات
پیدائش (1994-10-19) 19 اکتوبر 1994 (عمر 30 برس)
کوئنز، نیویارک، امریکا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ بریک، گوگلی گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 14)27 اپریل 2019  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
آخری ایک روزہ26 نومبر 2022  بمقابلہ  نمیبیا
ایک روزہ شرٹ نمبر.85
پہلا ٹی20 (کیپ 1)15 مارچ 2019  بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
آخری ٹی2017 جولائی 2022  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016–2017کمبائنڈ کیمپسز
2017– تاحالبارباڈوس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 14 8 9 36
رنز بنائے 438 81 342 850
بیٹنگ اوسط 33.69 20.25 20.11 26.56
100s/50s 1/7 0/0 0/1 1/4
ٹاپ اسکور 123 39 52* 103*
گیندیں کرائیں 42 60 126
وکٹ 2 2 3
بالنگ اوسط 14.00 29.00 34.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 1/6 2/58 2/46
کیچ/سٹمپ 3/– 0/– 3/– 9/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 29 نومبر 2022ء

آرون جونز (پیدائش: 19 اکتوبر 1994ء) ایک امریکی کرکٹ کھلاڑی ہے جو ریاستہائے متحدہ کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے بلے باز کے طور پر کھیلتا ہے۔ وہ ویسٹ انڈین مقامی کرکٹ میں بارباڈوس اور کمبائنڈ کیمپسز اور کالجز کے لیے بھی کھیلتا ہے۔ جونز کی پیدائش [1] کوئنز، نیو یارک میں ہوئی۔ [2]جون 2021ء میں اسے پلیئرز ڈرافٹ کے بعد امریکا میں مائنر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے منتخب کیا گیا۔ [3] اکتوبر 2021ء میں انھیں اینٹیگوا میں 2021ء کے آئی سی سی مینز ٹی 20 عالمی کپ امریکا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے امریکی سکواڈ کے نائب کپتان کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [4]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Hayden Walsh Jr, Aaron Jones in USA squad for WCL Division Three"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2018 
  2. "Aaron Jones profile and biography, stats, records, averages, photos and videos" 
  3. "All 27 Teams Complete Initial Roster Selection Following Minor League Cricket Draft"۔ USA Cricket۔ 10 June 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2021 
  4. "Team USA Men's Squad Named for T20 World Cup Americas Qualifier in Antigua"۔ USA Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2021