مندرجات کا رخ کریں

ابن شنظیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مفسر ، فقیہ
ابن شنظیر
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 963ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طلیطلہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 3 جولا‎ئی 1011ء (47–48 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
الكنية ابو اسحاق
لقب ابن شنظیر
پیشہ مورخ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابراہیم بن محمد بن حسین اموی ، عرفی نام ابو اسحاق، المعروف ابن شنظیر (963ء - 402ھ - 1012ء ) آپ اندلس کے مؤرخ اور مالکی فقیہ تھے ۔آپ طلیطلہ میں پیدا ہوئے تھے ، آپ کی مشہور تصانیف میں سے " التاریخ الرجال الاندلس " قابل ذکر ہے ۔ [2]

وفات

[ترمیم]

آپ نے 402ھ میں طلیطلہ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام —  : اشاعت 15 — جلد: 1 — صفحہ: 61 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
  2. خير الدين الزركلي (2002)، الأعلام: قاموس تراجم لأشهر الرجال والنساء من العرب والمستعربين والمستشرقين (ط. 15)، بيروت: دار العلم للملايين، ج. 1، ص. 61