ابو عبد اللہ محمد التاسع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد نہم
امیر غرناطہ
(پہلی مدت)
خاندانبنو نصر
پیدائش1396
وفات1454
مذہباسلام

ابو عبد اللہ محمد التاسع یا محمد نہم ( عربی: محمد التاسع، 1396–1454)، جسےعربی میں الایسر اورقسطلوی ہسپانوی میں ال زورڈو ("بائیں ہاتھ والا")کے القاب سے بھی جانا جاتا ہے، [1] جزیرہ نما آئبیریا پر الاندلس میں امارتِ غرناطہ کا پندرھواں نصری حکمران تھا۔ وہ غالباً عائشہ کا باپ تھا۔

لا ہیگیرویلا کی جنگ (1431) جان دوم اور محمد نہم، نصری سلطانِ غرناطہ کے درمیان ہوئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. L.P Harvey (1990)۔ Islamic Spain 1250-1500۔ ISBN 978-0-226-31962-9۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2022 
ابو عبد اللہ محمد التاسع
چھوٹی شاخ بنو خزرج
پیدائش: 1396 وفات: 1454
شاہی القاب
ماقبل  امارت غرناطہ
1419–1427
مابعد 
ماقبل  امارت غرناطہ
1430–1431
مابعد 
ماقبل  امارت غرناطہ
1432–1445
مابعد 
ماقبل  امارت غرناطہ
1448–1453
مابعد