مندرجات کا رخ کریں

ابو علی الخیاط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابو علی الخیاط
(عربی میں: يحيى الخياط ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 770ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 844ء (73–74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ ماشاءاللہ ابن اثری   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منجم ،  ماہر فلکیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نجوم   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ان کا نام ”ابو علی یحیی بن غالب الخیاط“ ہے، مشہور فلکیات دان ہیں، ابن الندیم نے ”الفہرست“ میں ان کا تذکرہ کرتے ہوئے ان کی یہ تصانیف بیان کی ہیں : کتاب الموالید جس کا لاطینی ترجمہ بھی ہوا، کتاب المدخل، کتاب المسائل، کتاب المعانی، کتاب الدول، کتاب سر الاعمال، ان کی وفات کوئی 220 ہجری کو ہوئی۔

حوالہ جات

[ترمیم]