ارپیتا سنگھ
Appearance
ارپیتا سنگھ | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 جون 1937ء (87 سال)[1] کولکاتا |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصور |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2] |
اعزازات | |
![]() |
|
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
ارپیتا سنگھ ایک ہندوستانی فنکارہ ہیں۔ وہ 1937 میں کولکتہ ، مغربی بنگال ، ہندوستان ، برن نگر میں پیدا ہوئیںو1و وہ ایک علامتی آرٹسٹ اورماڈرنسٹ کے طور پر جانی جاتی ہیں۔ان کے کینوس میں ایک اسٹوری لائن اور تصاویر کی کارنیوال دونوں کو تجسس سے تخریبی انداز میں ترتیب دیا گیا ہے۔ ان کے فنی انداز کو منزل کے بغیر ایک مہم کے طور پر بیان کیا جا سکتا ہے۔ ان کا کام ان کے پس منظر کی عکاسی کرتا ہے۔ و2و
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ بنام: Singh, Arpita — عنوان : Singh, Arpita — https://dx.doi.org/10.1093/GAO/9781884446054.ARTICLE.T078941
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12519985c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
زمرہ جات:
- 1937ء کی پیدائشیں
- 22 جون کی پیدائشیں
- پدم بھوشن وصول کنندگان
- بقید حیات شخصیات
- بنگالی شخصیات
- مغربی بنگال کے مصور
- علوم و فنون میں پدما بھوشن اعزاز وصول کردہ شخصیات
- بیسویں صدی کے بھارتی مصور
- مغربی بنگال کی خواتین فنکار
- ہندوستانی خواتین مصور
- بھارتی معاصر مصور
- بیسویں صدی کی بھارتی فنکارائیں
- اکیسویں صدی کی بھارتی فنکارائیں