مندرجات کا رخ کریں

اسرائیل کے پرچموں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مندرجہ ذیل فہرست اسرائیل کے پرچموں کی فہرست ہے۔

قومی پرچم اور ریاستی پرچم

[ترمیم]
پرچم تاریخ استعمال تفصیل
1948–موجودہ ریاستی پرچم اور قومی پرچم یہ ڈیزائن تالیت کی یاد دلاتا ہے، جو یہودی عبادت کی ایک چادر ہے، جس میں نیلے اور سفید رنگ کی پٹیاں ہوتی ہیں۔ درمیان میں چھ نو کی صورت کا ستارہ داؤدی ہے، طول و عرض: 8:11
1948–تا حال سول پرچم نیلا پرچم جس میں بیضوی شکل کا دائرہ ہے، طول و عرض: 2:3

سرکاری پرچم

[ترمیم]
پرچم تاریخ استعمال تفصیل
Border ?–تا حال صدارتی معیار یہ پرچم چوکور ہے، جس میں سلیٹی رنگ کا بینر، گہرا نیلا، سلیٹی رنگ کا مینورہ (سات رنگ کی موم بتی سٹینڈ)، زیتون کی شاخیں اور ملک کا نام درج ہے۔ طول و عرض: 7:8
?–تا حال صدارتی معیار، (سمندر میں) صدارتی معیار جس کے بارڈر کا رنگ پیلا ہے۔
?–تا حال وزیر اعظم کا پرچم
?–تا حال وزیر دفاع کا پرچم

عسکری پرچم

[ترمیم]
پرچم تاریخ استعمال تفصیل
1949–تا حال اسرائیلی ڈیفنس فورسز Lig نیلے رنگ کے نشان کے ساتھ معیاری آئی ڈی ایف نشان; اور اس کے ساتھ کینٹن میں قومی پرچم . 8:11 تناسب جھالرسمیت
1948–موجودہ بحری جھنڈا یہ پرچم اسرائیلی بحریہ کے زیر استعمال ہے، یہ ایک نیلے رنگ کا پرچم ہے جس کے اوپر مثلث نما سفید رنگ ہے اور نیلا میگن ڈیوڈ ہے ۔ تناسب 2:3۔
1991–موجودہ اسرائیلی فضائیہ کا پرچم یہ پرچم ہلکے نیلے رنگ کا پرچم ہے جس میں اوپر اور نیچے کی طرف پتلی پٹیاں ہیں (یہ پٹیاں قومی پرچم پر پٹیوں سے زیادہ کناروں کے قریب ہیں)، سفید کے علاوہ گہرے نیلے رنگ کا بارڈر ہے۔ اور وسط میں ایئر فورس رونڈل ہے اور گہرے نیلے رنگ کا بارڈر ہے۔
?–تا حال فوج (زمین فوج) کا پرچم 5 5 کے وتر/قطر کی پٹیاں، نارنجی سرخ/سفید/سبز/سیاہ/نارنجی سرخ ، تناسب 2/1/5/1/2۔ سرخ پٹیوں کے وسط میں ایک سفید رنگ کے بارڈر کی سنہری ڈسک، جس میں سبز، نارنجی، سیاہ اور نارنجی سرخ رنگ کے 4 دیگر چھوٹے دائرے موجود ہیں۔
1992–موجودہ ہوم فرنٹ کمانڈ (پکڈ ہااوریف) نیلے اور نارنجی رنگ کی ترچھی تقسیم شدہ۔ ہم فرنٹ کمانڈ کے رنگ پرچم میں واضح ہونے والے رنگوں کے مطابق ہی ہیں۔
؟–تاحال آئی ڈی ایف کے چیف آف اسٹاف کا پرچم

میونسپل پرچم

[ترمیم]
پرچم تاریخ استعمال تفصیل
1949–موجودہ یروشلم قومی پرچم کی بنیاد پر، یروشلم کا جھنڈا جس کے وسط میں قومی نشان ہے۔
1949–موجودہ تل ابیب-یافو قومی پرچم کی طرز پر۔
؟ –موجودہ حیفہ شہر کا نشان پر ایک ہلکے نیلے رنگ کے پس منظر میں۔
؟ –موجودہ حولون قومی پرچم کی طرز پر جس پر الٹے رنگ ہیں اور اس میں سٹار آف ڈیوڈ بھی ہے۔ یہ نشان سفید رنگ کے مستطیل نما ڈبے کے اندر موجود ہوتا ہے یا سفید اور نیلے رنگ کے پس منظر میں بنایا جاتا ہے۔

بھی دیکھیں

[ترمیم]