الپ ارسلان: عظیم سلجوق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ترکی کے مشہور قومی ٹیلی ویژن اسٹیشن، ٹی آرٹی 1[1] نے سلطان الپ ارسلان کی زندگی پر مشتمل ایک ٹی وی سیریز تیار کی جس کا نام الپ ارسلان: عظیم سلجوق(ترکی زبان: Alparslan: Büyük Selçuklu)رکھا گیا اور اس سیریز کا پہلا سیزن 27 اقساط پر مشتمل تھا جو 8 نومبر 2021ء کو نشر ہوا اور 30 مئی 2022ء کو اختتام پزیر ہوا جبکہ اس کے دوسرے سیزن کی پہلی قسط 19 ستمبر 2022ء کو نشر کی جائے گی۔

اس سیریز کو ترکش زبان میں فلمایا گیا ہے اور مختلف چینلز نے اس سیریز کو دیگر زبانوں میں متن (سبٹائٹلز) کے ساتھ نشر کیا، جن میں سرفہرست عربی ،انگریزی ،اردو اور ہندی زبان ہیں۔ پاکستان کی ایک ویب گاہ مدنی ٹی وی نے اس سیریز کو اردو زبان (ڈبنگ ) میں نشر کیا ،جس کو بھارت کی عوام کی جانب سے خاطر خواہ پزیرائی ملی۔ اس کے علاوہ قیادت پلے نے 1080p کے رزلٹ میں معیاری اُردو ترجمے کے ساتھ، ہسٹورک سیریز آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ historicseries.net (Error: unknown archive URL) , وڈٹاورآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ vidtower.net (Error: unknown archive URL) اور مکی ٹی وی ویب گاہ نے اس سیریز کو اردو متن (سبٹائٹلز) ،مکی ٹی وی ہندی[مردہ ربط] نے ہندی متن (سبٹائٹلز) ،قائی فیملی ویب گاہ نے انگریزی متن (سبٹائٹلز) جبکہ ہلال پلے نے اس سیریز کو عربی متن کے ساتھ نشر کیا۔

فہرست اقساط[ترمیم]

اقساط اور سیزن کی تفصیلات
سیزن اقساط نشریات کی شروعات نشریات کا اختتام
1 27 8 نومبر 2021 30 مئی 2022
2 جاری ہے 19 ستمبر 2022 جاری رہے گا

سیزن 1 کی اقساط کا احاطہ[ترمیم]

سیزیز قسط نمبر سیزن قسط نمبر ہدایت کار تحریر نشر یات کی تاریخ درجہ بندی
1 1 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 08 نومبر 2021
2 2 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 15 نومبر 2021
3 3 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 22 نومبر 2021
4 4 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 29 نومبر 2021
5 5 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 6 دسمبر 2021
6 6 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 13 دسمبر 2021
7 7 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 20 دسمبر 2021
8 8 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 27 دسمبر 2021
9 9 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 10 جنوری 2022
10 10 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 24 جنوری 2022
11 11 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 31 جنوری 2022
12 12 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 7 فروری 2022
13 13 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 14 فروری 2022
14 14 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 21 فروری 2022
15 15 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 28 فروری 2022
16 16 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 7 مارچ 2022
17 17 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 14 مارچ 2022
18 18 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 21 مارچ 2022
19 19 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 28 مارچ 2022
20 20 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 4 اپریل 2022
21 21 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 11 اپریل 2022
22 22 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 18 اپریل 2022
23 23 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 25 اپریل 2022
24 24 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 9 مئی 2022
25 25 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 16 مئی 2022
26 26 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 23 مئی 2022
27 27 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 30 مئی 2022

سیزن 2 کی اقساط کا احاطہ[ترمیم]

سیزیز قسط نمبر سیزن قسط نمبر ہدایت کار تحریر نشر یات کی تاریخ اردو متن کے ذرائع
19 ستمبر 2022 نشر یات کی تاریخ اقساط تک رسائی کا زیعہ
28 1 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 20 ستمبر 2022 مکی ٹی وی عثمان سریز
29 2 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 26 ستمبر 2022 27 ستمبر 2022 مکی ٹی وی عثمان سریز
30 3 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 3 اکتوبر2022 4 اکتوبر2022 مکی ٹی وی عثمان سریز
31 4 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 10اکتوبر2022 11اکتوبر2022 مکی ٹی وی عثمان سریز
32 5 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 17اکتوبر2022 18اکتوبر2022 ہسٹورک سیریز عثمان سریز
33 6 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 24اکتوبر2022 25اکتوبر2022 ہسٹورک سیریز عثمان سریز
34 7 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 31اکتوبر2022 1نومبر2022 ہسٹورک سیریز عثمان سریز
35 8 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 7نومبر2022 8نومبر2022 ہسٹورک سیریز عثمان سریز
36 9 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 14نومبر2022 15 نومبر2022 ہسٹورک سیریز عثمان سریز
37 10 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 20نومبر2022 21نومبر2022 ہسٹورک سیریز عثمان سریز
38 11 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 27نومبر2022 28نومبر2022 ہسٹورک سیریز عثمان سریز
39 12 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 05 دسمبر2022 06 دسمبر2022 ہسٹورک سیریز عثمان سریز
40 13 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے 20 دسمبر 2022 20 دسمبر 2022 ہسٹورک سیریز عثمان سریز
41 14 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے ہسٹورک سیریز عثمان سریز
42 15 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے ہسٹورک سیریز عثمان سریز
43 16 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے ہسٹورک سیریز عثمان سریز
44 17 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے ہسٹورک سیریز عثمان سریز
45 18 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے ہسٹورک سیریز عثمان سریز
46 19 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے ہسٹورک سیریز عثمان سریز
47 20 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے ہسٹورک سیریز عثمان سریز
48 21 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے ہسٹورک سیریز عثمان سریز
49 22 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے ہسٹورک سیریز عثمان سریز
50 23 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے عثمان سریز
51 24 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے عثمان سریز
52 25 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے عثمان سریز
53 26 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے عثمان سریز
54 27 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے عثمان سریز
55 28 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے عثمان سریز
56 29 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے عثمان سریز
57 30 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے عثمان سریزآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ onlineosman.com (Error: unknown archive URL)
58 31 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے عثمان سریزآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ osmanseries.com (Error: unknown archive URL)
59 32 سيدات انسي,کونک ایمرے سردار اوزونالن، کونک ایمرے عثمان سریزآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ osmanseries.com (Error: unknown archive URL)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "عظیم سلجوق"۔ ٹی آر ٹی 1۔ TRT1۔ 8 نومبر 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2021 

بیرونی روابط[ترمیم]